ممبئی 2 ستمبر ( ایجنسیز) بجا ج آ ٹو نے ر پو ر ٹ جا ری کی اور 8 فیصد فر و خت میں ا ضا فہ در ج کیا جبکہ ما ہ ا گست میں 3,36,840 یو نٹس فر و خت کی گئیں جبکہ پچھلے سا ل ا سی مہینہ میں 3,12,188 یو نٹس فر و خت کئے گئے تھے۔ ر
وا ن سال ما ہ ا گست میں مو ٹر سا ئکل کی 2,84,302 یو نٹس فر و خت ہو ئی جبکہ پچھلے سا ل ا سی ما ہ میں 2,78,583 یو نٹس فر و خت کی گئی تھیں۔ کمر شیل گا ڑ یو ں کی فر و خت میں بھی ا ضا فہ در ج کیا گیا جو کہ 56 فیصد ہے۔ بجا ج آ ٹو ر وا ں مہینہ 4 لا کھ گا ڑ یو ں کی فر و خت کا نشا نہ ر کھا ہے ۔